Advertisement

Lime Therapy to ward off Evil Eyes | لیموں سے نظر بد دور کرنے کا ٹوٹکا

Lime Therapy to ward off Evil Eyes | لیموں سے نظر بد دور کرنے کا ٹوٹکا لیموں سے نظر بد دور کرنے کا ٹوٹکا
Lime Therapy to ward-off Evil Eyes

نظر کہیں بھی اور کسی کی بھی لگ سکتی ہے اس کا اثر زائل کرنے کے لئے آپکے لئے ایک آسان ٹوٹکا حاضر ہے
ایک عداد لیموں لیں اور اس کو تین یا سات بار اپنے پورے جسم یعنی سر سے پاؤں کے تلووں تک گھومایئں پھر اس کو دو ٹکڑوں میں کاٹ کر گھر سے دور کسی سنسان جگہ پر پھینک دیں
یاد رہے کہ لیموں سر سے پاؤں تک گھمانے دو ٹکڑوں میں کاٹنے اور پھر گھر سے دور باہر پھینکنے کا تمام عمل آپ نے خود کرنا ہے

Lime,Lemon,Fresh Lemon,Evil eyes,Protection from Evil Eyes,Instant Lemon Juice,Fresh Lemon Juice,Fresh Limes,

Post a Comment

0 Comments