امریکہ اور طالبان کے مابین آج دوحہ میں امن معاہدہ ہونے جا رہا ہے لیکن 30 سالہ افغان ڈاکٹر طاہرہ رضائی کی اپنے مستقبل کے بارے میں پریشانی بڑھتی جا رہی ہے۔
طالبان کے 1996 سے 2001 کے دورِ اقتدار میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد تھی۔ طاہرہ کو خدشہ ہے کہ آگے کی غیریقینی صورتحال افغان خواتین کو پھر سے ماضی کے اندھیروں میں دھکیل سکتی ہے۔
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :
BBC Urdu,BBC Pakistan,BBC News,Sairbeen,BBC Sairbeen,News,News Live,afghan peace deal,afghan women,
0 Comments